Blog Archives

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی صحافی حفیظ الرحمن کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوہاٹ کے علاقے کالوخان بانڈہ چوک پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حفیظ الرحمن موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان …

Read More »